Category: مزید

  • غلط بس

    بس میں بیٹھی ہوئی ایک بوڑھی عورت نے اپنے قریب بیٹھے ہوئے نشے میں دھت نوجوان سے کہا شاید تمہیں احساس نہیں کہ تم سیدھے دوزخ کی طرف جا رہے ہو۔ نوجوان یہ سنتے ہی اٹھ کھڑا ہوا۔ اور گھبرا کر بولا خدا کی پناہ کنڈیکٹر بس روک کر مجھے اتار دیجئے میں غلط بس […]

  • شادی شدہ

    ایک فوجی نے اپنے ساتھی کو بتایا۔ میں اکیلا تھا اور خطروں سے کھیلنا چاہتا تھا اس لئے فوج میں شامل ہو گیا۔ ساتھی بولا۔ میں شادی شدہ تھا۔ اس لئے سکون کی تلاش میں فوج میں شامل ہو گیا۔

  • ائر کنڈیشنڈ مرغ

    ایک جگہ دیوار پر کچھ اشتہار اس طرح لگے ہوئے تھے کہ ان کی عبارت آپس میں مل گئی تھی۔ ”آج ایک سیاسی جماعت اور مشہور چیونٹیوں کے درمیان ایک میچ کھیلا جا رہا ہے جس کے ستارے ہیں گھوڑا، چابی اور مہمان اداکار صابن آپ سے درخواست ہے کہ ائیر کنڈیشنڈ مرغ کھانے کے […]

  • شرمناک بات

    ایک نوجوان اپنی بیوی کے ساتھ پارک میں چہل قدمی کر رہا تھا۔ اتنے میں ایک خوبصورت لڑکی نوجوان کے پاس آئی۔ اس کا مزاج پوچھا تو نوجوان نے بتایا کہ یونیورسٹی کے دنوں میں یہ لڑکی اور میں ایک ساتھ سویا کرتے تھے۔ بیوی بولی کتنی شرمناک بات ہے۔ کہاں سوتے تھے۔ نوجوان نے […]

  • آمنے سامنے

    عورت(لڑکے سے): بیٹا، آپ کا گھر کہاں ہے؟ لڑکا: اسکول کے سامنے۔ عورت: اور اسکول کہاں ہے؟ لڑکا: میرے گھر کے سامنے عورت: اچھا تو آپ کا گھر اور اسکول دونوں کہاں ہیں ؟ لڑکا: ایک دوسرے کے آمنے سامنے۔

  • عادت

    میرا ایک کلاس فیلو لڑکامجھ سے بہت محبت کرتا ہے۔ مجھے بھی اس سے گہری محبت ہے۔ اس کی ایک عادت سے مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے وہ میری خاطر دل کھول کر خرچ کرتا ہے۔ اس کی اس عادت کو چھڑانے کی کوئی ترکیب بتائیے۔ اس نے شادی کر لیجئے۔

  • منگیتر

    ہسپتال میں ایک مریض کو ایک خوبصورت نرس نے سہارا دے کر اٹھایا تو مریض بولا جی چاہتا ہے کہ اسی طرح بانہوں میں رہ کر دم توڑ دوں۔ نرس بولی تمہاری خواہش پوری بھی ہو سکتی ہے۔ اگلے بیڈ کے پاس کھڑے ہوئے ڈاکٹر نے تمہاری بات سن لی ہے اور وہ میرا منگیتر […]

  • نرس

    ایک شخص نے اپنے ایک دوست کہا۔ معلوم ہوتاہے۔ علی کافی دن تک ہسپتال میں رہے گا۔ دوست نے پوچھا۔ کیوں ؟کیا تم اس کے ڈاکٹر سے مل چکے ہو۔ اس شخص نے جواب دیا۔ نہیں مگر میں اس کی نرس سے مل چکا ہوں۔

  • شور

    ایک صاحب سے ہوٹل کے منیجر نے کہا براہ کرم ہوٹل کا کمرہ آج ہی خالی کر دیجئے رات گئے بہت زیادہ شور مچانے سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ وہ صاحب بولے مگر میں نے رات کو ذرا بھی شور نہیں مچایا تھا۔ منیجر نے کہا آپ نے تو نہیں مگر ان لوگوں نے […]

  • بھرتی

    ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ”ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟“ اس لئے کہ یہ کہیں پولیس میں بھرتی نہ […]