Category: سچی کہانیاں

  • ایک تھی نیلوفر

    اس وقت سورج جیسے سروں پر موجود تھا‘ہر طرف آگ برس رہی تھی گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ باہرنکلنے سے گریز کررہے تھے اور گھروں میں دروازے کھڑکیاں بند کیے بیٹھے تھے ایسے میں لوڈشیڈنگ ہونا کسی عذاب سے کم نہ تھا جن لوگوں کے گھروں میں جنریٹر اور یوپی ایس جیسی سہولتیں […]

  • قتل کی سزا

    رات کے ایک بج رہے تھے اور وہ جاگ رہا تھا۔جاگنا اُس کا مقدر بن گیا تھا ۔نیند اُس سے یوں روٹھ چکی تھی جیسے کوئی اپنا بچھڑ جاتاہے۔اُس کی زندگی کرب سے گزر رہی تھی۔وہ زندہ تو تھا مگر زندہ نہیں تھا۔ بس سانس چل رہی تھی۔جسم بے جان تھا۔جہاں وہ بیٹھا ہے وہ […]

  • انتظار

    انسان کو زندگی میں سچے رشتوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ان رشتوں میں اگر خلوص اور محبت ہوتو ان سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہوتی ‘لیکن لالچ اور غرض ان رشتوں کو بوجھ بھی بنا دیتی ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے عابد ایک تعلیم یافتہ بر سر روزگار اور با شعور […]

  • اعلیٰ ظرف

    حقیقت نہایت تلخ ہوتی ہے جس کا سامنا کرنا بہت دشوار گزار مرحلہ ہوتاہے۔بعض اوقات انسان حقائق کو سمجھے بغیر بڑی بات منہ سے نکال دیتاہے مگر اسے پورا کرنا اس کے لیے انتہائی مشکل ہوتاہے۔یہ واقعہ بھی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ہے جسے بھلانا ناممکن ہے۔ واقعہ یوں ہے کہ میری عزیزہ مسرت […]

  • حقیقی مقام

    آج پھر یوسف کسی دوست کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہے اور فرط مسرت میں کچھ گنگنا رہا ہے․․․․․اچانک نازیہ کی قدرے کرخت اور ناراضگی بھری آواز نے سُر اور تال کا ماحول خراب کر دیا․․․․․․یوسف چونک اٹھتا ہے․․․․․دیکھتا ہے تو نازیہ اپنے کپڑے سمیٹ رہی ہے․․․․․وہ سوالیہ نظروں سے نازیہ کی جانب دیکھتاہے۔ […]

  • امید

    ڈیلا ویر جو امریکہ کی چھوٹی سی ریاست ہے وہاں کے نرسنگ ہوم میں ایک روز گئی تو ایک مریضہ کو بے ہوش وینٹی لیٹر پر دنیا ومافیہا سے بے نیاز پایا۔میری میزبان بہن نے بتایا کہ جو شخص اس کے پاس بیٹھا ہواہے۔ یہ اس کا شوہر ہے اور یہ نہایت ہی وفادار شوہر […]

  • جنات کی بستی

    عروج کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پھولوں کے بیج پھینکنے چاہیئے زوال کا سفر پر سکون رہے گا اگر کانٹے بچھا کر جائیں گے واپسی پر خار دار جھاڑیاں ملیں گی اور واپسی کا سفر تو ہر صورت طے کرنا ہوتاہے ہماری زندگی میں بے شمار واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو لاکھ کوشش […]

  • جن بھاگ گیا

    یہ مختصر کہانی میرے پوتے تیمورنے جس کی عمر تیرہ سال ہے اپنے دوست زین علی کی والدہ کے بارے میں سنائی زین علی کی والدہ نصرت بی بی اپنے بیٹے کی طرح تیمور کو بہت چاہتی اور پسند کرتی ہے وہ نہایت پاک باز‘خوب سیرت ‘نیک دل اور نفیس خاتون ہیں۔ جب نصرت بی […]

  • مجبوریاں

    لاکھوں کے حساب سے پاکستانی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے پاکستان سے کوچ کرکے اس ملک میں آباد ہوئے ہیں․․․․․اچھی زندگی سے مراد روپے پیسے لے لیجئے وہ تو انہیں مل جاتاہے مگر طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتاہے۔ امریکہ کے جس گھر میں ٹھہری ہوئی تھی […]

  • زندہ دلی

    نیو یارک کے ساحل سمندر پر فیری(کشتی)کھڑی تھی جو کہ لوگوں کو بیٹھا کر سٹیچو آف لبرٹی تک پہنچاتی ․․․․مگر فیری میں سواری ہونے کے لئے پہلے ٹکٹ لینی پڑتی تھی․․․․ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا‘فیری کچھا کچھ بھری تھی․․․․قطار میں کھڑے لوگ دوسری․․․․․تیسری فیری کے انتظار میں کڑی دھوپ میں […]