-
حسین شہزادی
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ملک یمن پر ایک نیک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہ اپنی رعایا کے ساتھ بہت نیک سلوک کرتا تھا، اس کی چار بیٹیاں تھیں، جن میں سے ایک شہزادی بہت حسین تھی، جس کی خوبصورتی پر باقی شہزادیاں نفرت کرتی تھیں۔ اس شہزادی کا نام شہزادی سوہانہ تھا۔ ایک […]
-
شکر گزار
”احدعبداللہ․․․․!“ سکول گیٹ پر کھڑے چوکیدار نے جیسے ہی میرا نام پکارا میں نے جلدی سے اپنا بیگ اٹھایااور باہر کی طرف بھاگا۔”بابا․․․․ آج پھر اتنی دیر لگا دی“۔میں کب سے انتظار کررہا تھا‘دیکھیں کتنی گرمی ہے“بابا نے میری بات پر مسکراکردیکھا اور بولے۔ ” صاحب بہادر آپ بائیک پر تو بیٹھیں پھر بتاتا ہوں […]
-
بڑی سوچ
گرمیوں کی ایک صبح حرا بیدار ہوئی۔ فجرکی نماز ادا کی ،دعا مانگی اور پھر سو گئی۔ تین مہینے بعد اسکے میٹرک کے امتحان ہونے والے تھے۔مگر حرا نے کبھی اس پر سنجیدگی سے غور ہی نہ کرنا چاہا۔ امی سے اکثر اس بات پر ڈانٹ بھی پڑتی مگر حراکے سر پر جوں تک نہ […]
-
اپنے منہ میاں مِٹھو بننا
”سنو دوستو!میں تم سب سے اچھی کرکٹ کھیلتا ہوں لہذا ٹیم کا کپتان بھی مجھے ہی بنایا جائے۔“ عامر ایک اونچے چبوترے پر بیٹھا اپنے دوستو کو مستقل اس بات کے لئے قائل کر رہا تھا کہ وہ سب سے اچھی کرکٹ کھیلتا ہے۔ لہذا کپتان بھی اسے ہی بنایا جائے لیکن اس کے دوست […]
-
اناج کے دانے
اماں چڑیا نے اپنے پنکھوں میں اپنی ساری طاقت بھری،لیکن اس کی اڑان اونچی نہ ہوسکی۔تیز ہوا کا جھونکا تھا اورچوفان کی شورش اس قدر کہ انسان بھر گھروں کے اندر مقید تھے۔اماں چڑیا کا طوفانی آفت میں سانس لینا محال ہوا تھا۔ منہ سے سانس لے بھی لیتی،لیکن منہ میں بچوں کے لیے دانہ […]
-
صرف پانچ منٹ
تین بج چکے تھے مگر حسن ابھی تک ٹی وی لاؤنج میں براجمان تھا۔امامہ آپی نے اُسے وہاں دیکھا تو چڑسی گئی۔”اسے حسن آپ نے ابھی تک نماز نہیں پڑھی۔سواایک بجے اذان ہو جاتی ہے اور موصوف کوئی نہ کوئی لولا لنگڑا عذر پیش کرکے تین بجے نماز پڑھتے ہیں۔ منع کرویا سمجھاؤ تو جواب […]
-
حاتم طائی کا ایثار
عرب میں اسلام سے پہلے جہاں ہر طرف برائیاں ہی برائیاں تھیں وہاں کچھ اچھے لوگ بھی تھے۔جن میں سے ایک حاتم بھی تھا۔حاتم کے بارے میں بے شمار کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔جن میں سے اگر مبالغہ نکال بھی دیا جائے تو پھر بھی حقیقت یہی ہے کہ حاتم کی سخاوت ضرب المثل ہے۔ […]
-
پرانا جوتا
ہم اپنی ایک رشتہ دار خاتون کی عیادت کے لئے کھاریاں کینٹ آئے تھے۔وہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں۔یہاں مریض کے علاوہ کسی کو زیادہ دیر ٹھہرنے کی اجازت نہیں تھی۔ یہاں میجر رینک کے فوجی افسروں کے لئے بہت خوبصورت بنگلے تھے۔ہر بنگلے میں وسیع لان،رہائشی کمرے ان کے پیچھے […]
-
لالچ کی سزا – لکڑ ہارے کی کہانی
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب لکڑہارے کو جنگل میں لکڑیاں کاٹتے ہوئے درختوں کے جھنڈ میں کوئی چیز نظر آئی۔اُسکے قریب جا کر دیکھا تو وہ پتھر کا ایک بت تھا۔لکڑہارے نے اُس پتھر کو ہٹایا تو وہاں ایک چھوٹا ساسوراخ نظر آیا۔ لکڑہارے نے سوراخ کے ارد گرد سے مٹی ہٹائی […]
-
نیکی ضائع نہیں جاتی
صدیوں پرانی بات ہے ہندوستان پر اس وقت کے راجہ مہاراجے حکومت کیا کرتے تھے ۔ ایک ہندو راجے نے بہت سے علاقوں پر قبضہ کیا ہوا تھا، وہ ایک ظالم بادشاہ تھا،بات بات پر وزیروں کو قتل کروادیا کرتا تھا۔ اُس کا ایک وزیر ایک عقلمند اور رحمدل شخص تھا ، وہ رعایا سے […]