-
خوداری
صاحب کھولنے لے لو“۔ بچوں کے لئے پیزا لے کر جیسے ہی عمر پارکنگ میں کھڑی گاڑی کی جانب بڑھا کھولنے بیچنے والا بارہ سے تیرہ سال کی عمر کا لڑکا تیزی سے اس کی طرف بڑھا۔ مگر میرے بچے تو بڑے ہیں وہ ایسے کھلونوں سے نہیں کھیلتے۔ عمر نے معذرت خواہانہ لہجے میں […]
-
ایک حکایت،ایک حقیقت
اسلامیات کے استاد کلاس میں داخل ہوئے انہوں نے اپنے ہاتھ میں دبی ہوئی کتاب میز پر رکھی اور چشمے کو درست کرکے ناک پر جمایا اور ہلکے سے کھنکھار کر دسویں کلاس کے طالب علموں سے مخاطب ہوئے:میں تمہیں آج ایک ایسی حکایت سنارہا ہوں جو تمہاری آئندہ ساری زندگی میں کام آتی رہے […]
-
دولت مند غریب
کباب کی خوشبو شہزاد کی بھوک میں اضافہ کررہی تھی لیکن وہ صرف حسرت سے لوگوں کباب کھاتا دیکھ سکتا تھا اپنی بڑی سی گاڑی میں بیٹھے سیٹھ فرید پلیٹ بھر کر سیخ کباب اور شامی کباب گرم روٹی سے کھارہے تھے ان کا بیٹا شہزاد کا ہم عمر ہوگا ملائی بوٹی سے لطف اندوز […]
-
دولت مند غریب
کباب کی خوشبو شہزاد کی بھوک میں اضافہ کررہی تھی لیکن وہ صرف حسرت سے لوگوں کباب کھاتا دیکھ سکتا تھا اپنی بڑی سی گاڑی میں بیٹھے سیٹھ فرید پلیٹ بھر کر سیخ کباب اور شامی کباب گرم روٹی سے کھارہے تھے ان کا بیٹا شہزاد کا ہم عمر ہوگا ملائی بوٹی سے لطف اندوز […]
-
سکوائش کا شہزادہ
دنیا کے بہت سے ممالک میں پاکستان کا نام اس کے کھلاڑیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ ہا کی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسکوائش میں بھی پاکستان کا نام دنیا بھر میں جانا جا تا ہے۔ اسکوائش میں پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے کھلاڑی کا […]
-
دجال کون؟
زمین اپنی پیداوار ایک تہائی کم کر دے گی۔ آسمان سے بارشوں کاسلسل کم ہو جائے گا چنانچہ زمین کی گلہ اگلنے کی صلاحیت کم ہو جائے گی۔ ایک سال گزرے گا اور زمین اپنی پیداوار مزید ایک تہائی کم کر دے گی۔ آسان سے بارشیں مزید کم برسیں گی۔ تیسرے سال اس صورتحال سے […]
-
ہاتھیوں کا گاوٴں
آپ نے اکثر چڑیا گھر میں ہاتھی کو دیکھا ہوگا ۔کچھ بچوں نے اِس پر سواری بھی کی ہوگی ۔ یوں تو چڑیا گھر میں ہر جانور کی رونق ہے ،شیر نہ ہو تو جنگل کا بادشاہ کسے کہیں گے ۔اِسی طرح ریچھ اور بندر کا الگ مقام ہے ،بچے بندر کی شرار توں سے […]
-
وفا دار ہاتھی
یہ کہانی پر انی ہونے کے ساتھ ساتھ سچی بھی ہے ۔یہ بات مغلوں کے دور کی ہے ،آخر ی مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا ایک ہاتھی تھا ، نام تھا اُسکا ”مولا بخش “ یہ ہاتھی اپنے مالک کا بے حد وفادار تھا ۔ہاتھی خاصہ بوڑ ھا تھا مگر تھا بہت صحت مند۔ […]
-
تحریکِ پاکستان اور بچے
یہ پاکستان بننے سے پہلے کی بات ہے ۔ایک بچہ سڑک کے کنارے جارہاتھا کہ اچانک پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے ٹکر ماردی ۔بچے کے سر سے خون بہنے لگا اور وہ رونے لگا ۔ایک کا فر کا ادھر سے گز ر ہوا تو ایک مسلمان بچے کو روتا دیکھ کر اس نے […]
-
ناقص العقل
پیکر جذبات صنف نازک کے خمیر کو حساسیت کے چشمے کا پانی دیا جاتا ہے اسی لیے تو وہ اس قدر نازک ہوتی ہے کہ اس کے ٹوٹنے پر شور بھی نہیں ہوتا ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ عورت کو ناقص العقل سمجھا جاتا ہے جبکہ یہ امر اپنی جگہ بجا ہے کہ […]