-
مردے کا انتقام
یہ پندرہ سال پرانا قصہ ہے ان دنوں آصف اور رضوان میڈیکل کے طالب علم تھے ۔ایک مرتبہ کلاس میں وہ انسانی ڈھانچے کے بارے میں پڑھ رہے تھے کہ ٹیچر کی آوا ز آئی۔”ڈےئر اسٹوڈنٹ ․․․․․کل سے جو 2چھٹیاں اسٹارٹ ہورہی ہیں اسلامی تہوار کے سلسلے میں ‘ان 2چھٹیوں کے بعد میں نے آپ […]
-
گڑیا کا گڈو۔۔تحریر: مبشرہ خالد
میرا نام گڑیا ہے اور میں اس وقت ہسپتال کے کوریڈور میں بیٹھی ہوئی ہوں سناٹا ہے، زمین بھی ٹھنڈی ہے ۔میری اماں پریشان ہوگی میں گھر نہیں گئی مگر کوئی بات نہیں صبح چلی جاؤنگی اماں مارے گی مار کھالونگی۔مگر گڈو اسے کیسے چھوڑ کر چلی جاؤں مگر آپ کو کیا پتا گڈو کون […]
-
ایماندارموچی۔۔تحریر:مختار احمد
سردیوں کے دن تھے۔بالا موچی درخت کے نیچے اپنی چھوٹی سی دکان میں جوتوں کی مرمت کرنے میں مصروف تھا۔اس کی دکان بغیر چھت اور دیواروں کے ایک ٹنڈ منڈ درخت کے نیچے، گاوٴں کے بالکل بیچوں بیچ ایک صاف ستھرے میدان میں تھی اور اس دکان کا کل اثاثہ لکڑی کا ایک صندوق تھا۔ […]
-
نیک دل شہزادہ۔۔تحریرمختار احمد
ایک بادشاہ تھا۔نہایت اچھا، رحم دل اور اپنی رعایا کا بہت زیادہ خیال رکھنے والا- اس کی ایک ملکہ بھی تھی، بے حد حسین و جمیل اور خدا ترس- وہ ملک کا نظام چلانے کے لیے اپنی سمجھ کے مطابق بادشاہ کو رعایا کی فلاح و بہبود کے بارے میں مشورے بھی دیتی تھی اور […]
-
ٹھگوں کی نانی
ایک بادشاہ تھا۔نہایت اچھا، رحم دل اور اپنی رعایا کا بہت زیادہ خیال رکھنے والا- اس کی ایک ملکہ بھی تھی، بے حد حسین و جمیل اور خدا ترس- وہ ملک کا نظام چلانے کے لیے اپنی سمجھ کے مطابق بادشاہ کو رعایا کی فلاح و بہبود کے بارے میں مشورے بھی دیتی تھی اور […]
-
وفا
دوپہر کا وقت تھا گرمی انتہا پر تھی‘خلیفہ معاویہ بن ابی سفیان دمشق میں اپنے محل میں بیٹھے ہوئے تھے۔محل کے دریچے سے سامنے کا منظر صاف دکھائی دے رہا تھا۔دُور دُور تک کھلا میدان تھا اچانک خلیفہ کی نظر ایک شخص پر پڑی جو افتان و خیزان ننگے پاؤں قیامت کی اس گرمی میں […]
-
آخری قیمت
آج میں ابو بکررضی اللہ عنہ سے وہ کھیل کھیلوں گا جو کسی کے ساتھ نہ کھیلا ہوگا۔ امیہ بن خلف نے ایک وحشیانہ قہقہہ کی گرج کے ساتھ اپنے ساتھیوں سے کہا۔وہی امیہ جس کے غلام حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ تھے جس نے شروع میں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے دعویٰ […]
-
نیکی کا سبق
بچوں کی اوّلین تربیت ان کے گھر سے شروع ہوتی ہے کیونکہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو ایک کورے کاغذ کی مانند ہوتا ہے ۔یہ والدین ہی ہیں جو اس کورے کا غذ کو خوشنما رنگوں سے نوازتے ہیں جس طرح کے رنگ اس کی شخصیت میں بھریں گے اس کے مطابق اس کی […]
-
صبح ہونے تک
عاصم نے جونہی گاڑی پکی سڑک سے کچے میں اُتار کر چلانا شروع کی۔گاڑی زمین سے اٹھنے والے گردو غبار سے آلودہ ہونے لگی۔سفر کافی لمبا تھا ۔آس پاس قرب وجوار میں آبادی کا کوئی نشان تک نہ تھا ۔ عاصم کے ساتھ اس کا ملازم سر فراز بھی گاڑی میں موجود تھا۔دونوں کی عمروں […]
-
رزقِ حلال
سب کچھ بدل سکتا ہے لیکن قدرت کا نظام کوئی بڑے سے بڑا فرعون بھی نہیں بدل سکتا۔سورج روزاول سے روز محشر تک مشرق سے طلوع ہو کر مغرب میں غروب ہوتا رہے گا۔سائنس دان کتنی بھی ترقی کرلیں مگر قدرت کے آگے بے بس ہیں۔ اس کی کئی مثالیں ہم آئے روز دیکھتے ہیں […]