Category: سچی کہانیاں

  • عزت کا سوال

    میرا ایک دوست انعامی سکیموں میں حصہ لیتا رہتا ہے ۔چھوٹے بڑے کئی انعام بذریعہ قرعہ اندازی اس کے نکل چکے ہیں۔ وہ ہر چیز کے ریپر گھر میں محفوظ کر لیتا ہے۔صابن‘چائے کے ڈبے اور بسکٹ وغیرہ کے ریپر۔ اس طرح بے شمار اشیاء کے ریپر اس کے گھر میں ذخیرے کی صورت میں […]

  • کمزوریاں

    اس کا فرضی نام نازیہ ہے اور اس کا شوہر ریان اس سے بہت محبت کرنے والا‘اس کے ناز اٹھانے والا ایک ہینڈسم جوان ہے ۔دونوں بے حد مسرورزندگی گزار رہے تھے کہ ریان کی گاڑی کا حادثہ ہو گیا بے احتیاطی کی وجہ سے سیٹ بیلٹ بھی نہیں لگا رکھی تھی اس لئے اس […]

  • شک کا زہر

    بسا اوقات شک کا زہر سانپ کے زہر سے بھی زیادہ خطر ناک ثابت ہوتا ہے ۔اس سے ہنستے بستے گھرانوں میں دراڑیں پڑجاتی ہیں۔شک ایک قسم کی بیماری ہے جو کسی بھی شخص کو اگر لاحق ہو جائے تو وہ اپنی زندگی تو پریشان کن بناتاہی ہے لیکن ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی […]

  • دُکھ بھری زندگی

    ممتاز بی بی اور امیر خان اپنے بچوں شبیر،مبین اور ایک بیٹی سعدیہ کے ساتھ دو کمروں پر مشتمل ایک چھوٹے سے گھر میں ہنسی خوشی زندگی بسر کررہے تھے۔ایک چھوٹے سے گاؤں میں اگر کچھ نہ تھا تو بہت سارے رشتے تھے جو کہ کئی مادی اشیاء سے بڑھ کر ہوتے ہیں ۔ ممتاز […]

  • ایک غلط فہمی

    زندگی میں تلخ وشیریں واقعات کا سلسلہ چلتا رہتا ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ان سے زندگی کی رعنائیاں اور حُسن ہے ۔مگر اس وقت یہ رعنائی اور حُسن ماند پڑجاتا ہے جب ہنستا بستا گھر غلط فہمیوں اور جھوٹی اَناکی بھینٹ چڑھ جاتاہے۔ عاقب ایک شریف اور دیانت دار شخص تھا اور […]

  • قابل نفرت

    ریحان آج پھر دیر سے گھر آیا تھا۔امی پریشان تھیں۔اسے دیکھتے ہی پوچھنے لگیں،کیوں دیر ہوئی؟اس نے تھکے ہوئے لہجے میں بتایا ،کام زیادہ تھا اس لیے دیر ہو گئی۔امی مطمئن ہو کر سوگئیں جبکہ اس کی بیوی کھاناگرم کرنے لگی ۔ بچے سوچکے تھے۔صبح امی نے نماز ،قرآن پاک پڑھنے کے بعد بچوں کی […]

  • پرانا دور

    صبح صبح نہا کر قریباً سات بجے میں ایجنسی پر پہنچا اور اپنے کام میں مشغول ہو گیا دس بجے کے قریب ڈاکیا آیا اور ایک لیٹر میرے ہاتھ میں دے کر چلتا بنا لیٹر کھول کر پڑھا تو کسی عورت کو ہم کلام پایا جس نے لکھا تھا کہ السلام علیکم!بیٹا میں ایک ریڈر […]

  • قاتل موبائل

    ”کرن اٹھو صبح ہو گئی ہے رات بھر تم موبائل پر باتیں کرتی رہتی ہو اور صبح اٹھنے کانام بھی نہیں لیتی۔پتہ نہیں لوگ فون پر رات بھر اتنی کیا باتیں کرتے رہتے ہیں یہ سب فضول ہے صرف ٹائم ضائع کرنا ہے ۔ اٹھ بھی جاؤ کرن بی بی․․․․“”میری پیاری بہن نہ تم خود […]

  • خود غرض

    بشریٰ بیمار کیا ہوئی اشرف کے وارے نیارے ہو گئے۔اب کی باربشریٰ کے بچنے کی امید کم ہی تھی۔کیونکہ تیسری مرتبہ اُسے دل کی تکلیف ہوئی تھی۔ڈاکٹروں نے بھی یہی کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ سے اس کی صحت کی دعا کریں۔ بشریٰ تین مہینے اسپتال میں ایڈمٹ رہی۔اس دوران اشرف نے سوئے بشریٰ کی […]

  • بد نصیب

    احمد صاحب علاقے بھر کی بارعب شخصیت تھے گاؤں کی آدھی اراضی کے مالک تھے۔گاؤں میں ان کے دوبڑے باغ بھی تھے جس میں طرح طرح کے پھل دار درخت تھے اللہ نے انہیں دنیا کی ہر نعمت سے نوازا تھا۔مگر ان کی کوئی اولاد نرینہ نہ تھی۔ باغ کے علاوہ دور تک بکھرے کھیت […]