Category: سچی کہانیاں

  • تبدیلی

    میرا قیام پینسلوانیا کے شہرکینٹ سکوئر میں تھا۔مجھے وہاں پر ایک آمین میں مدعو کیا گیا․․․․․میں اپنی بیٹی سعدیہ کے ساتھ وہاں پہنچی توتقریباً سارا گھر مہمانوں سے بھراہوا تھا․․․․بہت ساری خواتین نے حجاب لیے ہوئے تھے۔ بشریٰ ایک ڈاکٹر کی اہلیہ ہیں اور امریکہ میں آکر وہ سچی اور پکی مسلمان ہو گئی تھی۔اس […]

  • سچی دوستی

    دوستی ایک پانچ حروف والا لفظ ہے۔مگر اس لفظ کے اندر بے شمار راز چھپے ہوئے ہیں جو صرف اور صرف سچی دوستی کرنے والوں پر ظاہر ہوتے ہیں ۔کیونکہ سچی دوستی ایک پاکیزہ رشتہ بھی مانا جاتاہے۔جو بھائی بہن‘ماں باپ‘بیٹا بیٹی جیسے رشتوں سے بھی کئی گنا بلند ہوتاہے اگر دل میں سچی دوستی […]

  • جنت

    فیس بُک جب بھی دیکھو کوئی نہ کوئی درد ناک خبر ضرور پڑھنے کو ملتی ہے۔کئی ایسی کہانیاں سامنے آجاتی ہیں کہ انسان کئی روز تک اُن کے زیر اثر رہتا ہے اور ذہن سے ان خیالات کو جھٹک نہیں پاتا جو اس واقعہ کے بارے میں جان کر ذہن میں آتے رہتے ہیں۔ ایک […]

  • موت کا فرشتہ

    ”یہ تم کیسی باتیں کرتی ہورضیہ بیگم‘میں نہیں مانتا ان باتوں کویہ سب قصے کہانیاں ہیں جن باتوں کو میرا دل ہی نہیں مانتا میں کیسے اُن باتوں کو مان لوں۔“”تو بہ میری یا اللہ تو بہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں میں نے ہزار دفعہ آپ کو سمجھایا ہے کہ ایسی الٹی سیدھی […]

  • قسمت

    خالہ نے ہیر کی تلاش میں بھانت بھانت کی لڑکیاں دیکھیں‘خوب جوتیاں چٹخا ئیں‘پیروں میں ورم آگیا ‘کمر تختہ ہو گئی لیکن کوئی لڑکی ان کی نگاہوں میں نہ جچی‘کوئی چھوٹی ہوتی ‘کوئی موٹی‘کسی کا قد آسمان سے باتیں کرتا ہواکوئی سوکھی شاخ کی طرح دبلی پتلی‘کوئی مٹیالے رنگ کی توکوئی شلجم کی طرح پھیکی‘گلی […]

  • وہ دہشت ناک رات

    رات کے گیارہ بجے کا وقت تھا اور میں اس طرح بے خبر سورہا تھا جیسے گدھے گھوڑے سب بیچ دیے ہوں۔نجانے خوابوں میں کون سے جزیروں کی سیر کر رہا تھا جب فون کی مسلسل بجتی گھنٹی نے مجھے جھنجھوڑ کر ہوش وحواس کی دنیا میں لاپٹخا‘اپنے خوابیدہ اعصاب کو بہ مشکل کنٹرول کرتے […]

  • مصروف زندگی

    ولمنگٹن کے کرسٹیانہ مال میں گھوم پھررہی تھی۔اس مال کے احاطہ کے درمیان فوارہ اور اس کے چاروں طرف سٹور اور دکانیں تھیں۔فوارہ چل رہا تھا نیچے تالاب تھا جہاں بچے بڑے امریکی سکے پھینک رہے تھے۔یہ سکے غریب اور نادار لوگوں کی امداد کیلئے پھینکے جاتے تھے اس فوارے کے قریب بہت سی میز […]

  • شکستہ دل

    میاں بیوی زندگی کی گاڑی کے دوپہیے ہیں،اور مل کر دُکھ سُکھ میں ساتھ چلتے ہیں۔مگر بعض اوقات یہ ساتھ بوجھ بن جاتا ہے اور جلد بازی میں کوئی فریق ایسا فیصلہ کر بیٹھتا ہے جو نہ صرف میا ں بیوی بلکہ آئندہ نسل کی زندگیوں کو بھی متاثر کر تاہے۔ یہ بھی ایسی ہی […]

  • سیاہ عورت

    جیل کی سیاہ ظالم سلاخوں میں اسے اپنا دم گھٹتا محسوس ہورہا تھا۔اپنوں سے جدائی کا غم ناقابل برداشت تھا وہ دن رات پچھتاوے کے آنسو بہاتی مگر بے سود․․․․․گزر اوقت کبھی اس کے ہاتھ نہ آسکتا تھا بلکہ پردہ اسکرین کی مانند اس کے سامنے تمام مناظر چلنے لگتے ۔ کوئی بھی عورت اسے […]

  • جرم کی داستان

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ پر ایک محلہ اقبال نگر واقع ہے۔اسی محلے میں رانا اقراررہتے تھے۔شہر سے لگی ہوئی رانا اقرار کی زرخیز زمین تھی۔رانا اقرار نے ا س قطعہ پر بورنگ کر ارکھی تھی۔ساتھ ہی امرود‘آنولہ‘لیموں جیسے پھل دار درخت بھی لگا رکھے تھے۔ باقی کی جوخالی زمین تھی اس پر وہ […]