mfpoetry.in

Illustration of a bird flying.
  • سینٹرل جیل

    چوری کے ملزم نے عدالت میں اپنی صفائی میں کہا:”جناب! میں اس بھری دنیا میں اکیلا ہوں۔ کھانے کو روٹی نہیں، رہنے کو مکان نہیں اور بہت عرصے سے بے روز گار ہوں، اورنہ میرا کوئی دوست ہے۔ “یہ سن کر جج نے کہا:”واقعی تمہاری کہانی بڑی دکھ بھری ہے، لہٰذا میں تمہیں ایسی جگہ […]

    September 23, 2022
  • پانچ ہزار روپے

    بیٹا باپ سے :”ابو ! آپ نے کہا تھانا، اگر میں امتحان میں کامیاب ہو گیا تو پانچ ہزار رپے دیں گے۔ “ باپ:” ہاں !“ بیٹا:”مبارک ہو، آپ کے پانچ ہزار روپے بچ گئے۔“

    September 23, 2022
  • بند کمرہ

    گائڈ نے سیاحوں کو تاریخی عمارت کا ایک کمرا دکھاتے ہوئے کہا:”یہ کمرا ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس میں مہارانی کھانا پکاتے ہوئے بے ہوش ہو گئی تھیں اور اسی کمرے میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ “ ”لیکن چند دن پہلے تو تم نے یہ بات سامنے والے کمرے کے بارے […]

    September 23, 2022
  • 24 گائیں

    ایک کسان بینک میں آیا اور دو ہزار روپے قرض طلب کیے۔ منیجر نے پوچھا:”کیا ضمانت دو گے؟“ کسان نے کہا:”میرے پاس 24گائیں ہیں۔ “ کسان کو رقم مل گئی۔ کچھ مدت بعد کسان بڑی رقم لایا اور اس میں سے دو ہزار روپے گن کر منیجر کو واپس کر دیے۔ منیجر نے کہا:”آپ باقی […]

    September 23, 2022
  • تسبیح

    ایک مکان کی چھت سے روزانہ عجیب و غریب آوازیں آتی تھیں۔ کرائے دار پریشان ہوا اور مالک مکان کے پاس پہنچا اور کہا :”جناب! مکان کی چھت روزانہ چرچر کرتی ہے۔ “ مالک مکان نے کہا:”گھبراؤ نہیں، مکان کی چھت تسبیح پڑھتی ہے۔ کرائے دار نے کہا:” لیکن جناب !ڈر ہے کہ تسبیح پڑھتے […]

    September 23, 2022
  • ٹپ

    ایک کنجوس نے ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد بیرے کو ٹپ نہ دی۔ بیرے نے ٹپ کا مطالبہ کیا توv کنجوس نے کہا:” ہمارے مذہب اسلام میں ٹپ دینا جائز نہیں ہے۔ “ بیرے نے عاجزی سے کہا:”تو جناب! اس پر جتنی زکوٰة بنتی ہے،وہی دے دیں۔

    September 23, 2022
  • خراب حالات

    ایک ناکام مضمون نگار درخوستیں اور خط لکھنے میں ماہر تھے۔ ایک بزرگ ان کے پاس گئے اور کہا کہ صدر صاحب کے نام میری طرف سے خط لکھو اور انہیں میری حالت سے آگاہ کرو۔ خط لکھنے کے بعد مضمون نگار نے بزرگ کو خط پڑھ کر سنایا۔ سن کر وہ رونے لگے ۔ […]

    September 23, 2022
  • بدتمیز ویٹر

    ایک صاحب نے ہوٹل منیجر سے ویٹر کی شکایت کی :” آپ کے ویٹر تو بہت ہی بد تمیز ہیں، بار بار بلانے پربھی نہیں آتے۔“ منیجر نے گاہک سے معافی مانگی اور ویٹر کو بلا کر ڈانٹنے لگا:”احمق ، بے وقوف ، نالائق! صاحب کب سے کتے کی طرح بھونک رہے ہیں، اور تو […]

    September 23, 2022
  • زبان

    کرائے دار(مالک مکان سے):”میں اس ماہ کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا۔ “ مالک مکان :آپ نے پچھلے ماہ بھی یہی کہا تھا۔ کرائے دار:جناب !انسان کی زبان ایک ہونی چاہیے اور میں اپنے زبان پر قائم ہوں۔

    September 23, 2022
  • نوکری

    ایک شخص کو چڑیا گھر میں نوکری مل گئی ۔ نوکری یہ تھی کہ وہ مقررہ وقت پرچیتے کی کھال پہن کر جیتے کے پنجرے میں بیٹھ جائے۔ جیتے کے ساتھ والا پنجرہ شیر کا تھا۔ دونوں پنجروں کے درمیان ایک دروازہ تھا۔ ایک دن وہ دروازہ کھلا رہ گیا اور شیر چیتے کے پنجرے […]

    September 23, 2022
←Previous Page
1 … 421 422 423 424 425 … 454
Next Page→

mfpoetry.in

Proudly powered by WordPress