-
کار ڈرائیو
ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا“ ابو؟کیا ہم ہوائی جہاز کے ذریعے اللہ میاں کے پاس پہنچ سکتے ہیں، ”باپ نے جواب دیا“ ارے اللہ میاں کے پاس تو کار میں بیٹھ کر بھی پہنچا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ کار تمہاری امی ڈرائیو کر رہی ہو۔
-
یتیم خانہ
دودوست ایک قبرستان سے گزر رہے تھے ان میں سے ایک دوست ایک قبر کے ساتھ کھڑے ہو کر بولا “یہ قبر بے چارے مزمل کی ہے۔ بہت اچھا آدمی تھا مرتے وقت بیچارا اپنا سب کچھ یتیم خانے کے حوالے کر گیا۔ دوسرے دوست نے کہا“ بھلا ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ کیا […]
-
آٹھ دن
جج۔ بڑے شرم کی بات ہے تم نے ایک ہفتے کے دوران سات چوریاں کیں۔ ملزم ۔ جی اس میں شرم کی کون سی بات ہے۔ ہفتے میں سات ہی تو دن ہوتے ہیں آٹھ ہوتے تو آٹھ چوریاں کر کے دکھا دیتا۔
-
شیو
ایک آدمی (دوسرے سے )تم دن میں کتنی مرتبہ شیو کرتے ہو؟ دوسرا آدمی:چالیس پچاس مرتبہ۔ پہلا آدمی: حیرت سے ، کیا تم پاگل ہو؟ دوسرا آدمی :جی نہیں میں حجام ہوں۔
-
مرغا
باپ(حیرانی سے) عرفان تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو۔ بیٹا… ابا جان ! آپ ہی نے تو کہا تھا جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو۔
-
عورتوں کی سیٹ
سر دار پر نام سنگھ نے ایک روز ، دن ڈھلنے سے پہلے ہی شراب چڑھالی تھی، اسے کہیں جانا تھا، بس میں سوار ہوا تو اسے کوئی سیٹ خالی نظر نہ آئی، عورتوں کے لئے مخصوص ایک سیٹ خالی نظر آئی، وہ اس پر ہی براجمان ہو گیا۔ اگلے سٹاپ پر ایک سر دارنی […]
-
چیمپین
کرکٹ کے ایک کھلاڑی نے اپنی دلہن سے کہا۔شنا! آج ہماری زندگی کا ایک نیا ٹیسٹ میچ شروع ہونے والا ہے، میرے والدین کو تمہیں امپائر کی حیثیت سے قبول کرنا ہوگا، چاہے وہ تمہیں ایل بی ڈبلیو دے کر واپس پوئیلین ہی کیوں نہ بھیج دیں۔ ہم اپنی محبت کے رولز سے اپنے گھر […]
-
نجات
تمہارے شوہر کی طبیعت اب کیسی ہے؟ مجھے تو شوہر سے نجات مل گئی۔ تم نے کوئی علاج بھی کیا؟ اگر علاج کرتی تو نجات کیسے ملتی؟
-
بچت
ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے کہا۔”ارے کیا ہو گیا اتنے لال پیلے کیوں ہو رہے ہو؟“ پڑوسی نے کہا”ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ ایک کی بجائے دو سیڑھیاں طے کر کے اوپر جانا تاکہ جوتے کا تلا کم گھسے لیکن وہ کم بخت دو کی […]
-
ترکیب نمبر9
ہ نیا نیا پولیس میں بھرتی ہو اتھا، ا س کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔ ایک دن ایک قیدی فوت ہوا۔ انسپکٹر نے اسے بلایا او رکہا”لاش ورثہ کے حوالے کرو… اور ہاں … چائے پانی لیتے آنا۔“ وہ بڑا حیران و پریشان ہوا۔ انسپکٹر سمجھ گیا اور ایک پرانے سپاہی کو ا س […]