-
تن دے تن
ایک میراثی ساری عمر لوگوں کی خدمت کرتے کرتے مر گیا۔ لواحقین میں ایک بیوہ ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے۔ غربت کی ماری بیوہ بے چاری نے محنت مشقت کر کے بیٹے اور بیٹی کو پروان چڑھایا۔ بیٹے نے کمانا شروع کیا تو بڑھیا کو ا س کی شادی کا ارمان ہوا، وہ […]
-
فینسی شو
ایک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی […]
-
چھڑی
ایل بی ڈبلیو کی پانچویں اپیل بھی منظو رنہ ہوئی تو باؤلر کو تاؤ آگیا۔ وہ ایمپائر کی طرف پلٹا اور غصے سے بولا۔ جناب عالی! یہ تو بتائیے آپ کی چھڑی کہاں ہے؟“ ”چھڑی؟ کیسی چھڑی ، میرے پاس کوئی چھڑی نہیں۔“ایمپائر نے حیرت سے کہا۔ ”کمال ہے۔“ باؤلر غرایا۔” میں نے کسی اندھے […]
-
آگ
ایک آدمی نے فائرسٹیشن فون کیا اور بولا”دیکھئے میں نے حال ہی میں اپنا باغ سنوارا ہے میں نے اس میں بیش قیمتی پودے لگائے ہیں۔“ ”کیا اس میں آگ لگ گئی ہے۔“دوسری طرف سے پو چھا گیا۔ ”کچھ پودے تو بالکل ہی نایاب ہیں۔ میں نے انہیں بڑی مشکل سے حاصل کیا ہے“ ”دوسری […]
-
تنخواہ میں اضاف
ایک ملازم کو تنخواہ ملی تو اس نے سوچا بیوی کے حوالے کرنے سے پہلے کم ازکم رقم تو گن لیں۔ جب ا س نے رقم گنی تو اس میں سو روپے زیادہ تھے۔ وہ فوراً کیشئر کے پاس پہنچا اور بولا آپ نے غلطی سے سو روپے زیادہ دے دئیے ہیں۔ کیشئر نے رقم […]
-
ست واری
پر نام سنگھ نے نئی کار خریدی۔ پہلے روز ہی لانگ ڈرائیو کے لئے سڑک پر آگیا۔ گھر سے تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ کار ایک دودھ والے کی سائیکل سے ٹکرا گئی ، دودھ بیچنے والا موٹا پہلوان تھا۔ وہ نیچے گرا ، ہلکی پھلکی چوٹیں آئیں ، دودھ سڑک پر بہہ گیا، […]
-
جہازچلارہاتھا
ہوائی جہاز کے ایک حادثے میں کوئی شخص زندہ نہ بچا۔ ماہرین جائے حادثہ پر پہنچے تو ہر چیزیوں تباہ ہو چکی تھی کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانا ممکن نہیں تھا۔ تباہ شدہ جہاز کے قریب کسی درخت پر ایک بندر بیٹھا تھا، جس کے گلے میں ائیر لائن کا ٹیگ لٹک رہا […]
-
کاروبار
پرنام سنگھ، گورنام سنگھ اور ان کے دو دوستوں نے گاؤں میں اپنی زمین بیچی اور شہر میں ہوٹل بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے شہر میں بہترین جگہ پر عالی شان ہوٹل بنایا مگر ایک مہینے تک ان کے ہوٹل میں ایک گاہک بھی نہ گھسا، کیوں؟ اس لئے کہ چاروں نے”پنڈ“ سے لا […]
-
ماتم
ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر اٹھائے سمندر کی طرف جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست ملا اور اس نے حیرانی سے پو چھا۔“ کیا ماجرا ہے؟“ وہ بولا۔”خو دکشی کرنے جا رہا ہوں اور ٹی وی، وی سی آر ساتھ لے کر ڈوبوں گا۔ میری بیوی مجھ پر […]
-
مرنے کا فائدہ
ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“